23 اکتوبر، 2018، 7:56 AM

پاکستانی وزير اعظم سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستانی وزير اعظم سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان قرض کے حصول کے لئے دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان قرض کے حصول کے لئے دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چودھری، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد اور وزیر مملکت چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ عمران خان مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع کے عنوان سے نیم مردہ عالمی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

News ID 1885016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha